مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تشییع جنازے میں شریک معروف پاکستانی فوٹوگرافر مزمل حسین طوری نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ تہران میدان انقلاب میں آیت اللہ شہید رئیسی اور ان کے رفقا کے جنازے میں لاکھوں افراد کی شرکت ۔اگر کوئی قوم واقعی قوم کہلانے کے لائق ہے تو وہ ایرانی قوم ہیں نظم و ضبط اور اپنے حکمرانوں کی آواز پر لبیک کہنے والے اور جان دینے والے یہی انقلاب اسلامئ ہے جو اس قوم کو یکجا اور طاغوت کے سامنے ڈٹے رکھے ہوئے ہے۔
معروف پاکستانی فوٹوگرافر مزمل حسین طوری نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ تہران میدان انقلاب میں آیت اللہ شہید رئیسی اور ان کے رفقا کے جنازے میں لاکھوں افراد کی شرکت۔
News ID 1924161
آپ کا تبصرہ